دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت 16فروری2020ء بروز اتوار سرجانی کابینہ گرین لائن  میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے سرجانی قبرستان میں گورکنوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ:عزیر عطاری ، مجلس تجہیز و تکفین فیضان ِمدینہ)