پچھلے دنوں  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام بروڈا زون سورت کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی شعبہ مشاورت نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کو مزیدبڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیز وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی۔