21اکتوبر2019ء کو  مدنی مرکز فیضانِ مدینہ پشاور میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ داران سمیت مقامی عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار نے ” قیامت کا امتحان اور مقدس اوراق کے تحفظ“ کے موضوع پرسنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنے شعبے کا تعارف پیش کرتے ہوئے اس کے تحت مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ، حکیم محمد حسان عطاری، ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)