25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکنِ
شوریٰ قاری ایاز عطاری کی 8جنوری 2024ء بروز پیر سکھر سفرکے دوران پاکستان پیپلز پارٹی
کے سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید احمد شاہ سے ملاقات ہوئی ۔
دورانِ
گفتگو رکن ِ شوریٰ نے انہیں
دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور شعبہ FGRFکے تحت ہونے والے فلاحی اور خیر خواہی کے کاموں سے
اپڈیٹ کیا ۔اختتام پر رکن شوری نے انہیں کتاب ”فرض علوم سیکھیں“ تحفے میں پیش
کی۔
اس
موقع پر انٹیرئیر سندھ سے معاون صوبائی نگران محمدعرفات عطاری،ڈویژن نگران محمد فہیم
عطاری اور رابطہ برائے شخصیات کے ڈویژن ذمہ دار محمد بلال عطاری بھی موجودتھے۔ (کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)