19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت اسٹاک آن ٹیز میں ذمہ دار اسلامی بہن نے
تاجر اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے
میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔