20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4 جون 2024ء کو دعوتِ اسلامی کی اسٹیٹ نگران
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں دینی کاموں کے حوالے سے مختلف
موضوعات پر کلام کیا گیا۔
مدنی مشورے کے آغاز میں ذمہ دار اسلامی بہن نے
کارکردگی شیڈول پُر کرنے، شعبہ جات سے کارکردگی جمع کر کے 8 دینی کام میں انٹر
کرنے اور فنانس ڈونیشن کی کارکردگی کے
حوالے سے مشاورت کی۔
دورانِ مشاورت منسلک اسلامی بہن کا ڈیٹا انٹر
کرنے اور ذیلی سطح کی کارکردگی سمیت اس کے
شیڈول submit کرنے پر اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں نے تبادلۂ خیال
کیا۔