عالمی سطح پر ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں 5 اگست 2024ء کو ایک مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔

دورانِ مدنی مشورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر کلام کیا جن میں سے بعض یہ ہیں:٭فنانس ڈیپارٹمنٹ گرلز کے تحت ٹیسٹ دینا٭کانٹیننٹ اور انٹرنیشنل افیئرز کی تقرری کرنا٭رہائشی کورسز کروانا٭نومبر 2024ء میں ہونے والے نگران اسلامی بہنوں کے سیشن میں شرکت کرنا٭دینی کاموں کو بروقت اور احسن انداز میں کرنا۔