27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10 اگست 2023ء بروز جمعرات دعوتِ اسلامی کے
زیرِ اہتمام میٹنگ ہوئی جس میں نگرانِ اسٹیٹ اور نگرانِ کاؤنسل اسلامی بہنوں سمیت
دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے کی ابتدا میں مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے
نگران اسلامی بہنوں سے مختلف امور پر گفتگو کرتے ہوئے ”مدنی پھول برائے یومِ
دعوتِ اسلامی“ کے حوالے سے کلام کیا جس پر تمام ذمہ داران نے اپنی اپنی رائے
پیش کی۔