24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤدرن ریجن کے ملک سوازی لینڈ (Swaziland)میں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا آغاز کرنے کے
سلسلے میں آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں نگرانِ ساؤدرن ریجن، انگلش بولنے والی ذمہ
دار اور سوازی لینڈ کی کارکردگی ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس دوران نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن
نے سوازی لینڈ میں ہفتہ وار و ماہانہ
سنتوں بھرا اجتماع آن لائن منعقد کرنے اور
بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے آن لائن مدرسۃالمدینہ بالغات لگانے کے حوالے سے مشاورت کی جس پر ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔