18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی چینل عام کریں کے تحت گزشتہ دنوں خانقاہ شریف احمد پور شرقیہ ملتان ریجن میں
اسٹار کیبل نیٹ ورک کےC.E.O سے نگرانِ مجلس
مدنی چینل عام کریں نے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات مدنی چینل چلانے، دیکھنے اور اسکے
لئے تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیانیز عاشقانِ رسول کے ہمراہ قافلوں میں سفرکرنے،
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا وزٹ
کرنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ:انجم
رضا عطاری، نگرانِ مجلس مدنی چینل عام کریں)