3 شعبان المعظم, 1446 ہجری
مجلس مدنی چینل عام کریں کے
زیر اہتمام اسٹار کیبل کے CEO ولایت شاہ صاحب سے ملاقات
Thu, 30 Jan , 2020
5 years ago
دعوت کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے زیر اہتمام کوہاٹ
سنگھیر بازار پشاور کابینہ پشاور زون KPK میں سٹار کیبل کے CEO ولایت
شاہ صاحب سے ملاقات کی گئی۔ جس میں دعوت
اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف بیان کیا گیا نیز ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کی دعوت بھی پیش کی گئی۔ جس پر انہوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت کی۔(رپورٹ: محمد عنایت عطاری(رکن زون)