18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت
سرگودھا زون میں یکم اکتوبر 2019 بروز منگل کو سرگودھا شہر کی مجلس کا ماہانہ
اجلاس ہوا جس میں سرگودھا زون کے ذمہ دارسمیت دیگر مجلس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ فیصل
آباد ریجن کے ذمہ دار نے شرکا اسلامی بھائیوں کو 12 مدنی کام مضبوطی سے کرنے کا ذہن دیا اور ذمہ داران کو مختلف کلب اور
اکیڈمیز میں مدنی درس دینے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ،محمد حامد رضا عطاری مجلس
رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)