18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت مدنی کام
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 2 اگست
2019ء کوذمّہ داران نے قصور شہر کے ہاکی اسٹیڈیم،
کرکٹ اکیڈمی اور جم کا مدنی دورہ کیا اور
کھلاڑیوں کی نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے
اجتماع میں شرکت اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
دیکھنے کی ترغیب دلائی نیز کھلاڑیوں
کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں دئیے۔