19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں اور مجلس اسپیشل افراد کی مشترکہ کاوش سے اسپیشل
ایجوکیشن اسکول دینہ جہلم ڈسٹرکٹ میں مدنی چینل پروموشن اجتماع کا اہتمام کیا گیاجس
میں معذور بچوں کو غلام رسول کے مدنی پھول دکھائے گئے اور اشاروں کی زبان میں
انہیں سمجھایا گیا۔(رپورٹ :ناصرعطاری،کیمرے مین اسلام آباد ریجن)