دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 جولائی 2020ء بروز پیر اسپین میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا۔ یوم قفل ِ مدینہ میں  121 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔