26 صفر المظفر, 1447 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا 2اکتوبر 2020 ء کو موریشس کی ملک نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک
شعبہ مشاورت کو مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا۔