23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ساؤدرن
اور سینٹرل افریقہ ریجن کا بذریعہ انٹر نیٹ ڈونیشن کے سلسلے میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مبلغہ دعوت اسلامی نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے،
فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے نیز ہر
منسلک کی تربیت کرنے اور اپنا ذاتی ڈونیشن جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔