25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤدرن
افریقہ ریجن میں یوگنڈا ،کینیا اور تنزانیہ کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 18 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں
کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 13اکتوبر 2020ء کو ساؤدرن افریقہ ریجن میں یوگینڈا
،کینیا اور تنزانیہ کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی کارکردگی اور ربیع
الاول میں تقسیمِ رسائل کےحوالے سے گفتگو ہوئی۔