8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                ساؤدرن
افریقہ میں  نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے
جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کےاپریل    2022ء
کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 5
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد :102
مدرسۃ  المدینہ بالغات  کی تعداد:26
مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :276
ہفتہ  وار سنتوں بھرے اجتماعات کی   تعداد:36
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد  :629
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :135
ہفتہ وار علاقائی دوروں میں آنے  والی اسلامی بہنوں کی تعداد :25
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :376
وصول ہونے والے  نیک
اعمال کے رسائل کی تعداد :192
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	