20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت یکم دسمبر 2019ء کو الہلال سوسائٹی کی جامع مسجد فیضانِ فاروق میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں کراچی ساؤتھ سینٹرل زون کے ذمّہ داران نے شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ
حاجی محمد علی عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور 13دسمبر 2019ء کو ملتان میں ہونے
والے اجتماع کی بھر پور تیاری کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: عبد القادر عطاری، ساؤتھ سینترل زون مجلس کارکردگی)