دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر کمھے میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کی تمام کمھے نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ماہ ذو الحجۃ الحرام کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے نیز دعائے شفاء اجتماع منعقد کرنے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔