12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ ریجن میں مقامی زبان میں نئے مقام
پر مدرسۃالمدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس میں مقامی زبان میں ہی مدنی قاعدہ اور اسلامی بہنوں کی نماز سے درجے
کا آغاز کیا گیا، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!5اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔