8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت  اسلامی کے تحت 19 اکتوبر 2022ء کو  سینٹرل اینڈ
ساؤتھ امریکہ ریجن میں  بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا سلسلہ ہواجس میں سرینم اور یوروگائے کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ 
 اس مدنی مشورے میں ٹیلی تھون کے نکات پر بات چیت
ہوئی اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کے حوالے سے ذہن دیا گیا۔ اس کے علاوہ
دینی کاموں کو بڑھانے اور   سیکھنے
سکھانے کے حلقے منعقد کرنےکی ترغیب دلائی گئی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	