23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام 29 جولائی2021ء بروز
جمعرات مجلس بین الاقوامی امور کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیاجس میں ساؤتھ افریقہ اور یوگینڈا کی
اسلامی بہنیں شامل تھیں ۔
مجلس
بین الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور نئی تقرر اسلامی بہنوں کو شب و
روز کے حوالے سے مدنی پھول سمجھائے۔