8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے تحت  16 جولائی 2022ء کو ساؤتھ افریقہ میں نیک اعمال اجتماع کا
انعقاد ہوا جس میں نگران
عالمی مجلس مشاورت نے بذریعہ  انٹرنیٹ بیان
کیا  اور اس میں نیک اعمال اختیار کرنے اور
گناہوں سے بچنے کے متعلق بزرگوں کے واقعات بتائے۔
 دیگر اسلامی بہنوں نے نیک اعمال کے رسالے کا
جائزہ لینے کے متعلق ترغیب دلائی نیز آخر میں نگران مجلس مشاورت اسلامی بہن  نے دعا کروائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	