23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ افریقہ
ریجن کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Tue, 7 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ
اہتمام03 جولائی 2020ء کو ساؤتھ افریقہ ریجن کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں عالمی
سطح مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذوالحجۃ
الحرام کے مدنی پھولوں پر کلام نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور شخصیات
سے رابطے کر کے قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔