دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 23 دسمبر 2021 ء بروز جمعرات ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا پوٹیوریا  ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔ ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔