23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
شب وروز (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام
ساؤتھ افریقہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Fri, 8 Oct , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ شب وروز (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ میں گزشتہ
دونوں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ملک سطح کی شعبہ شب وروز ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شب وروز شعبہ کی اہمیت بتاتے ہوئے شعبے میں
کام کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا نیز انہیں
نئے اہداف بھی دئیے۔