8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ساؤتھ
افریقہ ریجن کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کی شخصیات خواتین سے ملاقات 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 16 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام   گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی۔
نگران
 اسلامی بہن نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی
اور  دعوت اسلامی کا تعارف کرواتے ہوئے دینی
کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز دینی ماحول سے منسلک ہونے اور شارٹ کورسز
کرنے کا بھی ذہن دیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	