دعوت اسلامی کے  زیرِ اہتمام ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے تمام کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیاجس میں تمام کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ساؤتھ افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔