24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ
افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا ٹیلی فون کے ذریعے اصلاحِ اعمال ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ
Mon, 15 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا ٹیلی فون
کے ذریعے اصلاحِ اعمال ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا ۔
ریجن
نگران نے اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ
کرتے ہوئے تربیت کی ا ور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو نئے اہداف دیئے نیز نیک اعمال زیادہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا ۔