دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن میں تمام کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤتھ افریقہ کی ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔