23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
شب وروز للبنات کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Fri, 13 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ شب وروز للبنات کے زیر اہتمام 09 اگست2021ء کو ساؤتھ افریقہ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
چار کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ملک سطح کی شعبہ شب وروز ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شب
وروز شعبہ کی اہمیت بتاتے ہوئے شب وروز شعبہ میں کام مزید کرنےکا ذہن دیا نیز دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔