22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساؤتھ افریقہ کی ریجن نگران اور اس ریجن کی سب سے بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ لنک مدنی مشورہ
Sat, 8 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کی ریجن نگران اور اس ریجن کی سب سے بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ لنک مدنی
مشورہ ہوا۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورفیضانِ
زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے اور ا س
کام کے لئے بالخصوص ٹائم دینے پر بات چیت کی اور
ڈبل ڈونیشن کرنے کا ذہن دیا۔