دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  23 جون2020ء بروز منگل اجمیر ریجن سوراشٹر زون کی تمام مدنی انعامات کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس ہوا جس میں ملک ہند کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنے شعبے کے مدنی کام کو بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں مدنی انعامات کے مکتب لگانے کا ذہن دیا ۔