18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت 25نومبر 2019ءکوبہاولپور زون میں ڈویژن
مشاورت کی والدہ مرحومہ کے سوئم کےسلسلے میں ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں نگرانِ
زون ،ڈویژن مشاورت کے نگران اور اطراف کے ذمّہ داران سمیت دیگر سیاسی وسماجی
شخصیات نے شرکت کی۔نگرانِ کابینہ نے ”فکرِ آخرت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا
اور شرکا کودعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔(رپورٹ: محمد اشرف عطاری، رکنِ زون مجلس مدنی چینل عام
کریں)