10 مئی 2022 ء کو منڈی بہاء الدین جامع مسجد فیضان مدینہ سوہا وہ جملانی  میں شعبہ کفن دفن کے تحت سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں اہل علاقہ نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی نے شعبہ کفن دفن کا تعارف کرایا اور میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا ۔ بعد اجتماع شرکاء کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دیگر دینی کاموں کے کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔(رپورٹ: امتیاز احمد عطاری ڈسٹرکٹ ذمہ دار شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس انصاری)