22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام25 ستمبر2020ء کو
سوڈان کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
تربیت کی اور کورس میں شرکت کرنے ، مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔