دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 04 اگست2021ء کو  سوڈان کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آن لائن اجتماع میں بھر پور حصہ لینے نیز عربی سیکھنے میں مزیدکوشش کر نے کا ذہن دیا ۔