1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
12 نومبر بروز منگل 2019ء کو دعوتِ
اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت اسلام آباد ریجن ڈسکہ ڈویژن صوبیدار بازار ڈسکہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار
نے معجزات مصطفی ﷺ کے متعلق نکات بیان کئے۔مدنی
حلقے میں کاروباری طبقےسمیت کثیراسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔ ( محمد دانش عطاری مجلس کفن دفن اسلام آباد ریجن ذمہ دار)