18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے نگران مولانا مہروز عطاری مدنی نے نگران
شعبہ تقسیم رسائل سید حسنین عطاری کے ہمراہ لاہور میں نگران شعبہ پروفیشنلز محمد
ثوبان عطاری اور شعبہ FGRFکے محمد افضل عطاری سے ملاقات کی۔
مولانا
مہروز عطاری نے انہیں پروفیشلز اور تاجران سمیت دیگر اسلامی بھائیوں میں ماہنامہ
فیضان مدینہ عام کرنے کا ذہن دیا اور اس
کی پلاننگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تبادلۂ خیال ہوا۔