اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 6 اگست 2020ء سے یوکے کے شہر سلاؤ میں اسلامی بہنوں کے لئے انگلش میں آن لائن ”نماز کورس“  کاآغاز ہوچکا ہے۔ اس کورس کی مدت 12 دن جبکہ دورانیہ ایک گھنٹہ 30 منٹ ہے۔

سلاؤ کی تمام انگلش اسپیک اسلامی بہنوں سے درخواست ہے کہ اس کورس میں داخلہ لیکر اپنی نماز درست کریں اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائیں ۔

اس آن لائن شارٹ کورس میں ایڈمیشن کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

namaazcourseenglish@gmail.com