دعوت اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام06 دسمبر2021ء سے  یوکے لندن ریجن کی سلاؤ کابینہ میں 26دنوں پر مشتمل”مدنی قاعدہ کورس“کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

اس کورس میں تجوید کے ساتھ تربیت کا بھی اہتمام بھی ہوگا۔ داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

داخلے کی خواہش مند اسلامی بہنیں جلد ازجلد رابطہ کریں۔