دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں گوجرانوالہ سیالکوٹ بائی پاس میں ذمہ داران نےڈویژن ذمہ دارکے ہمراہ  اوراقِ مقدسہ کے70 باکسز خالی کرکےبوریاں بھر کر محفوظ مقام پر منتقل کئے۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)