20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے نگرانِ کابینہ
پسرور نے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بجوات سیالکوٹ
میں قائم جامعۃ المدینہ اور
مدرسۃالمدینہ کا دورہ کیا۔جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کے طلبائے کرام کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگرانِ کابینہ نے طلبائے
کرام کی تربیت کی اور ہفتہ وار اجتماع ومدنی مذاکرے میں بھر پور انداز
میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔علاوہ ازیں نگرانِ کابینہ نے طلبائے کرام کو24نومبر2019ءکو
ہونے
والے ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کی ترغیب دلاتے ہوئے یونٹ کے حوالے سے اہداف بھی دیئے۔