دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سری لنکا  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں سری لنکا ریجن نگران اسلامی بہن اور ملک نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈویژن کے کام کو فعّال کرنے نیز اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔