21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا
سری لنکا کی ملک و ریجن نگران اسلامی کے ہمراہ اسکائپ پراجلاس
Thu, 23 Apr , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام21 اپریل2020ء
بروز منگل عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن کا سری لنکا کی ملک و ریجن نگران
اسلامی کے ہمراہ اسکائپ پراجلاس ہوا جس
میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے
تربیت کی اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے
اورتجہیز و تکفین کے اجتماعات کرنے کی ترغیب دلائی۔