25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت پچھلے دنوں ذمہ داران
نے زون ذمہ دار کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ کا مدنی دورہ کیا اورجسٹس صاحبان، رجسٹرار سندھ ہائی
کورٹ، ڈائریکٹر جنرل فنانس اور پی ایس ٹو جسٹس سمیت کئی وکلا اسلامی بھائیوں سے
ملاقات کی۔ نگرانِ زون نے وکلا اسلامی
بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے
والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی
نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سےوابستہ
ہونے اور ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کرنے
کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،محمد
صہیب عطاری، مجلسِ وکلاء کراچی ساؤتھ سینٹرل زون)