ہر اتوار  کو دعوت اسلامی کے اسپیشل افرادکے فیس بک پیج پر مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی فضیل عطاری لائیو سلسلہ فرمائیں گے۔

تمام اسپیشل افراد اس سلسلے میں ضرور شرکت کریں۔یہ پروگرام ہر ہفتے شام 4:00 بجے شروع ہوجائیگا۔

اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: