مدنی چینل کے ناظرین کے لئے خوشی کی خبر ! آج 12جنوری2020ء بروز اتوار دوپہر 03:00 بجے مدنی چینل  ”پرسکون گھرانہ “ کے عنوان سے ایک عظیم الشان پروگرام نشر کررہا ہے جس میں شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد قاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی ،نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی اور رکنِ شوریٰ حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری مہمانِ خصوصی ہوں گے۔گھر کا ماحول کیسے پُرسکون بنایا جاسکتا ہے یہ جاننے لئے دیکھئے آج دوپہر تین بجے مدنی چینل لازمی جوائن کیجئے۔

مدنی چینل دیکھنے کے لئے کلک کیجئے